گولا بارود
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - گولیاں اور بارود وغیرہ جو توپ، رائفل اور دوسرے آلات حرب میں استعمال کی جاتی ہیں۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - گولیاں اور بارود وغیرہ جو توپ، رائفل اور دوسرے آلات حرب میں استعمال کی جاتی ہیں۔